پی آئی اے منشیات معاملہ ،ْکیٹرنگ عملے کے 5افراد گرفتار
ایڈیشنل آئی جی پنجاب حسین اصغر کی سربراہی میں ٹیم تحقیقات کرے گی
منگل 23 مئی 2017 13:13
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کراچی سے اسلام آباد پہنچنے والی پرواز پی کے 785 لندن جانے کیلئے تیار تھی کہ خفیہ اطلاع پر طیارہ روک لیا گیا اور جہاز کا چپہ چپہ چھانا گیا۔
ڈیڑھ گھنٹے کے بعد کیٹرنگ کیبن کے اندرونی حصوں میں مہارت سے چھپائی گئی 21 کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔ واقعہ کے بعد مشیر ہوابازی سردار مہتاب عباسی نیمعاملے کی تحقیقات کا حکم دیدیا ۔ذرائع کے مطابق کیٹرنگ عملے کے 5 افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ،ْ ایڈیشنل آئی جی پنجاب حسین اصغر کی سربراہی میں ٹیم تحقیقات کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.