عمران خان کی منی ٹریل سے متعلق راشد علی خان نے بیان حلفی جمع کروا دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 23 مئی 2017 13:58
(جاری ہے)
راشد علی خان نے بتایا کہ جمائما خان نے میرے سٹی بنک اکاﺅنٹ میں امریکی ڈالرز منتقل کیے۔
عمران خان کا جمائما کو رقم واپس کرنا بھی میرے علم میں ہے۔راشد علی خان نے کہا کہ بنی گالہ میں تین سو کینال کی جگہ ایجنٹ کے ذریعے خریدی گئی ۔ ایجنٹ کو میری موجودگی میں رقم ادا کی گئی ۔ جمائما کو پاکستان میں سیٹل کرنے کے لے رقم ادھار لی گئی تھی ۔جمائما 2002 میں برطانیہ منتقل ہوئیں۔ جمائما نے عمران خان کو بھی برطانیہ سیٹل ہونے پر زور دیا۔ بیان حلفی میں راشد علی خان نے مزید بتایا کہ جمائما خان نے طلاق کے بعد بنی گالہ کی جائیداد رکھنے سے انکار کر دیا۔ اور بنی گالہ کی جائیداد عمران خان کو واپس کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.