سیکرٹری جنرل سارک امجد حسین بی سیال کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات
سارک پلیٹ فارم کو مزید موثر بنانے پر تبادلہ خیال
منگل 23 مئی 2017 16:30
(جاری ہے)
منگل کے روز صدر مملکت ممنون حسین سے سارک سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھالنے والے امجد حسین بی سیال نے ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی ترقی کے لیے سارک کا پلیٹ فارم مزید موثر بنایا جائے اور سارک ممالک کے درمیاں روابط کے فروغ کے لیے کام کیا جائے۔
انہوںنے کہا کہ سارک کو موثر پلیٹ فارم بنانے کے لیے تمام رکن کو ساتھ لیکر کام کیا جائے۔ سارک ممالک کے درمیاں دوطرفہ سطح پر روابط مستحکم کرنے کیلئے سیکرٹری جنرل نے بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.