ہانگ کانگ میں منگل کو سونے کے نرخ میں اضافہ

منگل مئی 18:17

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2017ء)ہانگ کانگ میں منگل کو سونے کے نرخ 11700ہانگ کانگ ڈالر (1502.61امریکی ڈالر ) فی تولہ پر بند ہوئے، منگل کو سودے کے نرخ گذشتہ کاروباری روز سے 40ہانگ کانگ ڈالر زیادہ تھے ۔

(جاری ہے)

یہ بات سونے وچاندی کے تبادلے کی سوسائٹی نے بتائی ہے (ایک امریکی ڈالر 7.79=ہانگ کانگ ڈالر )۔