تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے کے حوالے سے کیس میں سپریم کورٹ نے آئینی و قانونی نکات کی وضاحت کیلئے مختلف اداروںکو نوٹسز جاری کردیئے، مزید سماعت تین ہفتوں کے لئے ملتوی
منگل 23 مئی 2017 21:41
(جاری ہے)
،چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت تارکین وطن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے مگر دیکھنا یہ ہے کہ کیا سپریم کورٹ مفاد عامہ کے تحت تارکین وطن کو ووٹ کا حق دلوانے کا فیصلہ کرسکتی ہے۔
ان کامزید کہناتھا کہ تارکین وطن پاکستانیوں کا اربوں ڈالرز کازرمبادلہ ہماری قوت ہے، تارکین وطن کا تعلق وطن عزیز کی مٹی سے توڑا نہیں جاسکتا، لیکن عدالت نے یہ دیکھنا ہے کہ کیا آئین و قانون کے مطابق سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو قانون سازی کیلئے ہدایات دے سکتی ہے،عدالت نے قانونی نکات کی وضاحت کے لئے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو نوٹسز جاری کردیئے اورہدایت کی کہ پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کی پیش رفت رپورٹ عدالت کوپیش کی جائے بعد ازاں مزید سماعت ملتوی کردی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں ‘اسد قیصر
-
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ کی مذمت
-
محمد نواز شریف کا شاہراہ قراقرم پربس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.