نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ
منگل 23 مئی 2017 22:14
(جاری ہے)
اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق امور پر تجاویز پر غور کیا گیا۔
اجلاس کے دوران وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے مالی سال کا بجٹ عوام کی امیدوں کے مطابق ہوگا جس میں ترقیاتی شعبے پرخاص توجہ مرکوز ہوگی، نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا، حکومت کی کوشش ہوگی کہ اہم منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے لئے نئے مالی سال کے بجٹ میں ایک اور ترقیا تی پیکیج رکھیں گے۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ بجٹ میں تعلیم اورصحت کے شعبوں پر توجہ مرکوزکی جائے گی تاکہ عوام کو ان کی دہلیز پر وابستہ سہولیات مہیا کی جا سکیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ توانائی کے بحران کی وجہ سے صنعتی ترقی میں مسائل ہیں، جس کو مدِنظر رکھ کر سندھ حکومت صنعتی ترقی کے لئے توانائی کے خاص پروگرام شروع کرے گی۔ انہوں نے کہا نیا مالی سال کوئلہ، ہوا اور شمسی توانائی کا سال ہوگا۔ سندھ خوشحال ہوگا اور محکمہ تعلیم میں بہترین اصلاحات لائیں گے۔انہوں نے کہاکہ خواتین کے لئے کچھ اہم منصوبے شروع کئے جائیں گے ۔سندھ حکومت محکمہ بلدیا ت کو بھی مضبوط کر نے کے لئے اقدامات کرے گی اورنئے مالی سال کے بجٹ میں زراعت کی ترقی کے لئے بھی خصوصی منصوبے متعارف کرائی گی ۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.