ایڈیشنل سیشن جج کے عہدہ پر تعینات ہونے والے 9ججز کو سرکاری گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
بدھ 24 مئی 2017 10:57
(جاری ہے)
اس ضمن ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عزیزاللہ کلونے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شفیق احمد شفیع، ملک امان اللہ، محمد اعجاز رضا، سینئر سول جج (جوڈیشل )شاہد محمود،سینئر سول جج (گارڈین) قمر عباس،سول ججزمس مصباح حسین،مس ماہ پارہ صفدر،مس صباح شاہین اورمس تسمیہ اخترکونئی ہزار سی سی گاڑیوں کی چابیاں سپرد کیں۔
اس موقع پر سینئر سول جج وقار منصور،ضلعی جوڈیشری کے اعلیٰ افسران اور ضلعی بار کے سینئر ممبران بھی اس موقع پرموجود تھے۔ اس موقع پر فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عزیز اللہ کلونے کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی قیادت میں جوڈیشل افسران اور ججز کو درکار مسائل اور ضروریات کو پورا کرنے کے حوالہ سے خصوصی اقدامات کئے جار ہے ہیںجس کی بدولت انکی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کارکردگی میں اضافہ ہو رہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.