ورلڈ جونیئر سکوائش چمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میںجاری
تربیتی کیمپ میں ٹرائلز میں منتخب شدہ 6 کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں ،ْ سیکرٹری طاہر سلطان ورلڈ جونیئر سکوائش چمپئن شپ رواں سال 19 سی28 جولائی تک نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی
بدھ 24 مئی 2017 12:42
(جاری ہے)
ٹرائلز میں 13 نامور جونیئر کھلاڑیوں نے شرکت کی جس میں عباس زیب، منصور زمان، ذیشان گل، مہران جاوید ، حارث اقبال، سیف اللہ، محمد علی، عبدالقادر، عبدالمالک، محمد فرقان، عزیز رشید، ذیشان زیب اور ذیشان ملک شامل تھے۔
انہوں نے کہاکہ ٹرائلز میں سے 6 باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیاگیا جس میں سے 4 کھلاڑی مہران جاوید، عباس زیب حارث اقبال اور منصور زمان کو ایونٹ کیلئے بھجوائیں گے جبکہ دو کھلاڑیوں ذیشان زیب اور عبدالمالک کو سٹینڈ بائی رکھا گیا ،ْ انہوں نے کہا کہ ایونٹ کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے اور توقع رکھتے ہیں ورلڈ جونیئر سکوائش چمپئن شپ میں قومی کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے تائٹل کا دفاع کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.