وزارت داخلہ کو سیکرٹری ایجوکیشن بلوچستان اور سینیٹر ہیمن داس کے بیٹے کے اغواء کا نوٹس لینا چاہیے، مولانا امیر زمان
بدھ 24 مئی 2017 20:30
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر مولانا امیر زمان نے کہا کہ بلوچستان کے سیکرٹری ایجوکیشن کو چند روز قبل گھر سے اغواء کرلیا گیا ان کا کچھ پتہ نہیں چل رہا اس کا نوٹس لیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے سینیٹر کے بچے کو بھی اغواء کرلیا گیا ہے۔ وہ اقلیتی رکن تھا۔ اس کی تو کسی کے ساتھ دشمنی بھی نہیں تھی۔ اگرچہ یہ مسئلہ صوبائی حکومت کے دائرہ کار میں آتا ہے تاہم وزیر داخلہ اس کا نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ مستونگ سانحہ کے زخمیوں اور شہداء کے ورثاء کی اعانت کی جائے اور اس واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.