عمران خان کی تمام ٹرانزیکشنز اور منی ٹریل واضح ہے لیکن نون لیگ جہالت اور تعصب کی وجہ سے سمجھنے سے قاصر ہے،نون لیگ جھوٹ بول کر گمراہی پھیلانے کے مشن پر ہے، شریف خاندان پانامہ کیس سے نکلنے کے لیے بے تاب ہے، نون لیگ نے آئی ایس آئی اور اسامہ سے فنڈز لئے، اوورسیز پاکستانی عمران خان پر اندھا اعتماد کرتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 24 مئی 2017 23:15
(جاری ہے)
اور عمران خان نے گوشواروں میں زمین کی اصل قیمت لکھی ۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ نون لیگ عوام کو گمراہ کررہی ہے۔عمران نہ وزیراعلی ہیں نہ ہی وزیراعظم رہے۔ ان کے پاس کبھی کوئی حکومتی عہدہ تھا ہی نہیں تو ان پر کرپشن کا الزام کیسا۔ کیا عمران خان نے پیسے ملک سے کمائے تھے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ یہ سب حربے ہیں جو قوم کی توجہ پانامہ پیپرز ہٹانے کے لیئے ہیں۔ شریف خاندان پانامہ کیس سے نکلنے کے لیے بے تاب ہے۔انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ مشرف کابینہ کے ایک تہائی وزراء سے ن لیگ کا تعلق رہا۔ نون لیگ نے آئی ایس آئی اور اسامہ سے فنڈز لیئے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ تمام پارٹیوں کے فنڈزکا پول کھول کر رکھ دینگے ۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی عمران خان پر اندھا اعتماد کرتے ہیں ۔عمران خان نے تین شوکت خانم جیسے ہسپتال بنائے ۔نمل یونیورسٹی اور کالج بنائے ۔نون لیگ نے ویلفیئر کا ایک بھی پروجیکٹ نہیں بنایامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.156 ارب ڈالرکا نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہوگیا
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.