بشارت راجہ نے مجھے طلاق نہیں دی، ہمارا ایک بیٹا ہے، خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں‘ سینیٹر پری گل آغا
سیمل کامران جعلساز عورت ہے، قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد 10 کروڑ کا ہرجانہ کروں گی ‘صدر پاکستان مسلم لیگ بلوچستان شعبہ خواتین
جمعرات 25 مئی 2017 18:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سیمل کامران ایک جعلساز عورت ہے اور انہی حرکات کی وجہ سے اسے تین سال قبل مسلم لیگ سے نکال دیا گیا تھا، مسلم لیگ ہائوس میں اس کا داخلہ بھی بند ہے، یہ میری فیملی کو بدنام اور بلیک میل کرنا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے طلاق دینے کی خبر من گھڑت اور بے بنیاد ہے، میں اب بھی محمد بشارت راجہ کی بیوی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ محمد بشارت راجہ نے حلفاً کہا ہے کہ میرا سیمل کامران سے کوئی تعلق نہیں، یہ جھوٹی کہانیاں سنا کر لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتی ہے، سیمل کامران نے مجھ پر جو بھی الزامات لگائے ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد سیمل کامران کے خلاف دس کروڑ کا ہرجانہ کروں گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.