ساہیوال،آل پاکستان واپڈاہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین نے میپکو سرکل ساہیوال میں مہنگائی کے خلاف احتجاج
جمعرات 25 مئی 2017 22:27
(جاری ہے)
احتجاجی شرکاء سے خطا ب کرتے ہوئے ڈویژنل چیئرمین بائوخالد جاوید اورریجنل وائس چیئرمین میپکو امجد خاںنے کہا کہ ملازمین اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر ملک کوروشن کئے ہوئے ہیں لیکن ان کی تنخواہیں مہنگائی کے تناسب سے نہیں بڑھائی جاتی جوظلم کے مترادف ہے۔
مزدو رکی تنخواہ کم ازکم آدھا تولہ سونے کے برابر کرنیکی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا ہمارے مزدور شہیدہورہے ہیں جس کی ایک وجہ مہنگائی بھی ہے کہ مزدور کام کے دوران گھریلوپریشانیوں کے باعث غلطی کرکے اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھتاہے اگر مزدور خوشحال ہوگاتوتمام پریشانیوں سے بالاترہوکر احسن طریقہ سے کام کریگا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ آنے والے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ 100فیصد کیاجائے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.