گوادر اورماڑہ میں میونسپل کمیٹی کی حجاموں کو داڑھیوں کے ڈیزائن نہ بنانے کی ہدایت
جو شخص داڑھی رکھنا چاہے وہ رکھے ، جو شیو کرنا چاہے وہ کرے لیکن داڑھی کے ڈیزائن نہ بنائے جائیں،چیئرمین میونسپل کمیٹی
ہفتہ 27 مئی 2017 00:01
(جاری ہے)
جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ کے رکن مولوی محمد امین کی نشاندہی پر یہ ہدایت جاری کی گئی۔
مولوی محمد امین نے بی بی سی کو بتایا کہ ا نہوں نے حجاموں کو ہدایت کی ہے کہ جو شخص داڑھی رکھنا چاہے وہ رکھے اور جو شیو کرنا چاہے وہ کرے لیکن داڑھی کے ڈیزائن نہ بنائے جائیں۔کچھ لڑکے فیشن کے طور پر چہرے پر سانپ کی طرح لکیریں اور نقشے بناتے ہیں، جو درست نہیں ہے۔ ہم نے حجاموں کو کہا ہے کہ یہ فیشن وغیرہ نہ کرو، جو داڑھی نہیں رکھتا تو نہ رکھے لیکن توہین تو نہ کرے۔مولوی محمد امین نے بتایا کہ عام لوگوں نے ان سے شکایت کی تھی جس کی بنیاد پر انھوں نے حجاموں کو یہ ہدایت کی ہے، اب اس پر وہ زبردستی عمل درآمد نہیں کرا سکتے کیونکہ ان کے پاس قانونی اختیارات نہیں اس لیے انھوں نے زبانی ہدایت جاری کی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.