پیپلز یوتھ آرگنائزیشن فاٹاکے عہدیداروں نے رواج ایکٹ کو مسترد کردیا
ہفتہ 27 مئی 2017 00:20
(جاری ہے)
فاٹا کو غیرمشروط طور پر خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے۔ دہشت سے متاثرہ فاٹا کو بربادی اور آبادی کی تناسب سے بجٹ میں حصہ دیا جائے ، انہوں نے کہا کہ حکومت فاٹا میں پائیدار امن کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے اور فاٹا کے نام پر آنے والے غیرملکی امداد اسلام ٓاباد اور فاٹا سیکرٹریٹ میں خرچ کرنے کی بجائے قبائلی علاقہ جات کی تعمیر نو پر خرچ کئے جائیں ۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ فاٹا کو سو میگا واٹ بجلی دینے کی بجائے قانون اور آبادی کے تناسب کے مطابق پانچ سو میگا واٹ بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے بھی مطالبہ کیا کہ پارٹی کی منشور کمیٹی میں فاٹاکو بھی نمائندگی دی جائے۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.