امریکہ میں غیرمہاجرین شہریوں کو ویزوں کے اجراء میں 15فیصدکمی
ایران ، لیبیا ، صومالیہ ، سوڈان ، شام ، یمن ;عراق کے شہریوں کو 40فیصدکم تعداد میں ویزے جاری کیے،محکمہ خارجہ
ہفتہ 27 مئی 2017 13:21
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری معلومات میں کہاگیاکہ امریکا نے رواں برس مارچ میں پابندی کا شکار ممالک ایران ، لیبیا ، صومالیہ ، سوڈان ، شام اور یمن کے علاوہ عراق (جس پر بعد ازاں پابندی ہٹا لی گئی تھی) کے شہریوں کو گزشتہ برس کے ماہانہ اوسط سے 40% کم تعداد میں ویزے جاری کیے۔
مذکورہ 7 ممالک کے غیر مہاجر شہریوں کو اپریل 2017 میں 2800 ویزے جاری کیے گئے جب کہ اپریل 2016 میں یہ تعداد 5700 تھی۔ واضح رہے کہ 2014 اور 2015 کے اپریل کے مہینوں میں یہ تعداد 6 ہزار سے بھی زیادہ رہی۔ خیال رہے کہ گزشتہ برسوں کی معلومات ماہانہ نہیں بلکہ پورے مالی سال کی بنیاد پر سامنے آنے والی تعداد پر مبنی اوسط ہے۔امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک کو جاری کیے جانے والے ویزوں کی ماہانہ تعداد کا انکشاف کرنے کی ہدایت صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.