17-18ء کا بجٹ عوام دوست اور ترقیاتی بجٹ ہے ،ْاحسن اقبال
ہایئرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں 66 فیصد کا ریکارڈ اضافہ کیا گیا ہے ،ْ نوجوانوں کے مستقبل کو تابناک بنانے میں مدد ملے گی ،ْوفاقی وزیر
ہفتہ 27 مئی 2017 15:47
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کیلئے ایک کھرب روپے سے زائد کا بجٹ مختص کیا گیا ہے جبکہ تمام صوبائی ترقیاتی بجٹ شامل کرنے کے بعد آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم 2.5کھرب روپے سے تجاوز کرجاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 10سال کے بعد مجموعی قومی پیداوار میں 5فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو آئندہ سال 6 فیصد سے بڑھ جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہایئرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں 66 فیصد کا ریکارڈ اضافہ کیا گیا ہے جس سے نوجوانوں کے مستقبل کو تابناک بنانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک) کے بڑے منصوبے کے لئے 180 ارب روپے مختص کئے ہیں جس سے ملک میں ترقی اورخوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.