آئندہ بجٹ 5جون 2018ء تک منظورکرلیں توکیاحرج ہے؟اسحاق ڈار
آئندہ چھٹابجٹ پیش کرکےتاریخ رقم کرینگے،الیکشن سےقبل ہم سب کومیثاق معیشت پرمتفق ہوناچاہیے،بجٹ میں غریبوں کیلئےکوئی نیاٹیکس نہیں لگایاگیا،قرض صرف ترقیاتی اخراجات کیلئےرکھاگیاہے۔وفاقی وزیرخزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 مئی 2017 16:45
(جاری ہے)
120ارب کانیاٹیکس لگایاجبکہ 33ارب روپے کاریلیف دیاگیا۔
مزدورکی اجرت 15ہزارکردی گئی ہے۔چھٹابجٹ پیش کرنے کیلئے کسی ترمیم کی ضرورت نہیں،5جون 2018ء تک بجٹ منظورکرلیں توکیاحرج ہے؟آئندہ چھٹابجٹ پیش کرکے تاریخ رقم کرینگے۔پانچویں بجٹ میں دفاع کے شعبے کوزیادہ اہمیت دی۔وزیرخزانہ نے کہا کہ قرض صرف ترقیاتی اخراجات کیلئے رکھاگیاہے۔سی پیک کے منصوبوں سے اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔موجودہ جاری اخراجات کوافراط زرسے بڑھنے نہیں دیاجائیگا۔6فیصدشرح نموکاحصول ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ بجٹ حکمت عملی میں محصولات کے ہدف میں 14فیصداضافہ کیاگیاہے۔مجموعی ترقیاتی بجٹ 2100ارب ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں میثاق جمہوریت کے فوری بعد این آر اوہوگیاتھا۔میثاق جمہوریت اس لیے کی اتھا کہ دونوں جماعتیں ڈسی جاچکی تھیں۔ تاہم اب ہمیں الیکشن سے قبل میثاق معیشت پرمتفق ہوناچاہیے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.