امریکہ ،ْ مسلمان خواتین کو ہراساں کرنے سے روکنے پر 2 افراد قتل
خواتین پر جملے کسنے والے شخص کو 3 افراد نے روکنے کی کوشش کی ،ْ پولیس حکام مذکورہ خواتین ممکنہ طور پر مسلمان تھیں جن میں سے ایک نے حجاب لے رکھا تھا
ہفتہ 27 مئی 2017 17:01
(جاری ہے)
عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا کہ مذکورہ خواتین ممکنہ طور پر مسلمان تھیں، جن میں سے ایک نے حجاب لے رکھا تھا۔
پورٹ لینڈ پولیس کے ترجمان پیٹی سمپسن نے بتایا کہ جس وقت حملہ آور خواتین پر چلا رہا تھا ،ْ چند افراد نے مداخلت کی اور خواتین پر جملے کسنے والے شخص کو اس سے باز رکھنے کی کوشش کی تاہم ملزم نے ان پر حملہ کردیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ حملے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ،ْدوسرے نے ہسپتال میں دم توڑا۔پولیس ترجمان کے مطابق یہ افراد ٹرین میں سفر کررہے تھے تاہم بدقسمتی سے حملے کی زد میں آگئے۔پیٹی سپمسن کے مطابق ملزم صرف اسلام مخالف ہی نہیں بلکہ بہت ساری دیگر چیزوں کے بارے میں بھی بات کر رہا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.