حکومت نے غریب دشمن بجٹ پیش کیا ،مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا ‘ذکراللہ مجاہد
وفاقی بجٹ اعدادوشمار کا ہیر پھیر ہے جس میں اشرافیہ کیلئے سب کچھ اور غربیوں کیلئے کچھ نہیں
ہفتہ 27 مئی 2017 19:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارا بااثر امیر حکمران طبقہ بجٹ بناتے وقت صر ف اپنے مفادات کو مقدم رکھتا ہے جبکہ حکومت اور اس کی ٹیم 2013ء الیکشن سے قبل اور موجودہ چار سالہ دور حکومت میں رہتے ہوئے اپنے جھوٹے وعدوں اور دعوئوں سے قوم کو بیوقوف بنا رہی ہے اور حکمرانوں نے قوم کو مہنگائی ، لاقانونیت اور بیروزگاری تحفے میں دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے ، غربت اور مہنگائی میں کمی اور تعلیم ، صحت اور روزگار کے شعبوں میں بہتری جیسے اہم مسائل کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیاہے ۔انہوں نے کہا کہ قوم اس وقت مہنگائی ، بیروزگاری ، لوڈشیڈنگ ، غربت ، جہالت ، کرپشن ان ڈائریکٹ ٹیکسز ، میرٹ کی عدم دستیابی جیسے مسائل میں گرفتار ہو چکی ہے اور ان مسائل سے چھٹکارا اس وقت ممکن ہے جب ایوانوں بیٹھنے والے حکمران طبقہ ایماندار اور صالح ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپرجاری کردیا
-
سائفر کیس ،وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی عدالت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.