جنگی تنازعات کے شکار علاقوں میں شہریوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کو بہتر بنایا جائے ،ْپاکستان کا عالمی ادارہ سے مطالبہ
انسانی زندگیاں بچانے والے طبی عملہ اور میڈیکل عمارات پر حملوں کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ،ْ ملیحہ لودھی کا خطاب
اتوار 28 مئی 2017 13:20
(جاری ہے)
انہوں نے جنگوں کے متاثرہ افراد کی حالت زار بارے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹوینو گوئیٹیرس کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ جنگ زدہ علاقوں میں 2کروڑ سے زائد افراد قحط کا شکار ہیں جبکہ قحط کا شکار ان افراد مںی 14لاکھ بچے شامل ہیں اور جنگ زدہ علاقوں میں اس بحران سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات ناکافی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرار داد 2286(2016) پر عملدرآمد کیلئے پہلے اقدام کے طور پر تمام متحارب جنگی فریقوں کو اس عزم کا اعادہ کرنا چاہئے کہ لڑائی سے متاثرہ علاقوں میں طبی عمارات اور ہیلتھ کیئر عملہ کو تحفظ دیا جائے گا اور ایسے حملے کرنے اور کروانے والوں کا احتساب کیا جائیگا۔ ملیحہ لودھی نے 15رکنی سلامتی کونسل کو بتایا کہ جنگ کے شکار علاقوں میں سویلین آبادیوں اور طبی عملہ کے تحفظ کے لئے سیاسی عزم پر ٹھوس عملدرآمد کی ضرورت ہے ۔ پاکستانی سفیر نے ڈیموکریٹکری پبلک آف کانگو ، دارفر ، آئیوری ، کوسٹ ، سنیٹرل افریقین ، ری پبلک اور لائیبریا میں شہریوں اور طبی عملہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی امن دستوں کی کارکردگی بارے فخریہ طور پر بتایا ۔مزید اہم خبریں
-
سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع نہیں ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.