رمضان المبارک کی پہلی سحری پر بجلی کا طویل بریک ڈائون،3 پاور اسٹیشن بند، 76 گرڈ اسٹیشن بیٹھ گئے
حیدرآباد سمیت حیسکو ریجن اور سیپکو کے 14 اضلاع تاریکی میں ڈوبے رہے، اتوار کو کئی اضلاع میں دوپہر تک بجلی بحال نہیں ہو سکی تھی
اتوار 28 مئی 2017 18:20
(جاری ہے)
حیسکو ترجمان کے مطابق 500کے وی ٹرانسمیشن لائن جام شورو فنی خرابی کے سبب ٹرپ کر گئی جس کے نتیجے میں جام شورو ،مٹیاری نوری اباد پاور اسٹیشن بند ھو گئے اور76 گرڈ اسٹیشنوں سے بجلی کی سپلاء بند ھو گئی۔
بریک ڈاون رات تسرے پہر شروع ھواحیدراباد میں پونے تین بجے کے قریب بجلی کی سپلاء بند ھوء اور اتوار کو صبح 9,30 , بجے کے قریب بحال ھونا شروع ھوء۔ جس سے حیدراباد۔ جام شورو میرپور خاص ٹںڈوالہیار۔ مٹیاری سمیت حیدراباد ڈویژن کے 9 اضلاع اور نواب شاہ سکھر ڈویزن کے سیپکو کے اضلاع بھی متاثر ھویاور درجنوں فیڈرز بند ھو گئے حیدراباد سمیت متاثرہ اضلاع نہ صرف تاریکی میں ڈوبے رھے بلکہ پانی کی قلت کس بحران بھی سنگین ھو گیا گرمی اور حبس کی وجہ سے بھی شھریوںں کو سخت اذیت کا سامنا کرنا پڑا،ضلع بدین سمیت کئی علاقوں میں دوہہر کے بعد تک بھی بجلی بحسل۔نہیں ھع سکی جب پہلے روزے پر اتوار کو موسم سخت گرم ھے، وزیر اعلی مراد علی شاہ نے بجلی کے طویل تعطل پر برھمی کا اظیار کیاھے اور کہا ھے کہ وزیر پانی و بجلی خواجہ اصف نے ملاقات میں سحر اور افطار کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا وعدہ کیا تھا، ادھر وزارت پانی و بجلی کے سیکرٹری نے حیسکو اور سیپکو کے سربراھوں سے رابطہ قائم کر کے بجلی کے غیر معمولی تعطل کے بارے میں معلومات حاصل کی ھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.