خیبرپختونخوا میں غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری
پشاور میں غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہری ا یک بار پھر آپے سے باہر ہو گئے۔ مشتعل مظاہرین نے کوہاٹ گرڈ سٹیشن پر دھاوا بول دیا
اتوار 28 مئی 2017 21:20
(جاری ہے)
ناروا اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی، رمضان المبارک میں بھی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، پشاور کے شہری ایک بار پھر افطاری کے وقت ہی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف آپے سے باہر ہوگئے۔
اور سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل مظاہرین نے کوہاٹ گرڈ سٹیشن پر دھا بول دیا۔ہزارخوانی کے مشتعل مظاہرین گرڈ سٹیشن کے مرکزی دروازے پر چڑھ گئے۔ اور اندر داخل ہونے کی کوشش کی، مشتعل مظاہرین کی قیادت تحریک انصاف کے ایم پی اے عارف یوسف کر رہے تھے۔پشاور میں گذشتہ کئی دنوں سے لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم واپڈا حکام کی جانب سے کسی بھی علاقے میں ابھی تک لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے اقدامات نہیں کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.