صوبائی وزیر کھیل کی ہدایت پر پاکستان ڈے پر نوجوانوں کے لیے فٹ بال کپ ٹورنامنٹ گورنمنٹ ڈگری کالج فٹ بال گرائونڈ سجاول میں کھیلا گیا
اتوار 28 مئی 2017 21:40
(جاری ہے)
مہران اسپورٹس کے صدر ریا ض جوکھیو نے کھیلوں کے میدان آباد کرنے میں صوبائی وزیر کھیل محمد بخش خان مہر اور سیکریٹری اسپورٹس محمد سلیم رضا کا بہت بڑا کردار ہے۔
پہلے میچ میں برازیل کلب نے سجاول فٹ بال کلب کو3-2سے جیت لیا، سیف اللہ نی6ویں منٹ میں گول اسکور کر کے اپنی ٹیم کو پہلی برتری دلوائی لیکن17ویں منٹ میں نعیم خان نے خوبصورت گول بناکر مقابلہ1-1سے برابر کر دیا، دوسرے ہاف میں اسلام الدین نے بالترتیب39ویں منٹ اور46ویں منٹ میں دو گول کر کے کامیابی دلوائی۔ دوسرے میچ میں مخدوم کلب نے اسٹوڈنٹس کلب کو6-3سے شکست دے دی، مقررہ وقت میں مقابلہ2-2سے برابر رہا تاہم ٹائی بریکر پر4-1سے جیت مخدوم کلب کا مقدر بنی۔ تیسرے میچ میں ایشین نے ینگ فٹبالرز کو3-1سے جیت لیا، پہلے دورانیہ میں ایشین ٹائیگرز کے دائود نی15ویں منٹ میں خان علی اور30ویں منٹ میں احمد یار نے دوسرا گول داغ دیا۔ آخری میچ میں جنگ شاہی کلب نے سید نور کلب کو آخری منٹ میں1-0سے شکست دیدی، میچ کی75ویں منٹ میں امام الدین نے گول کرکے کامیابی دلوائی اور اگلے مرحلے میں جگہ دلوائی، پہلے سیمی فائنل میں برازیل کلب نے ایشین ٹائیگرز کو2-1سے فتح اپنے نام کرلی، دوسرے سیمی فائنل میں مخدوم کلب نے جنگ شاہی فٹ بال کلب کو یکطرف ثابت ہوا جس مخدوم کلب میں5-0کی آسان کامیابی حاصل کی اور فائنل میں جگہ بنائی۔ فائنل میں برازیل فٹ بال اور مخدوم فٹ بال کلب کا مقررہ وقت میں مقابلہ2-2گول سے برابر رہنے کے بعد دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ پنالٹی کیکس دیں گئی جس میں برازیل فٹ بال کلب نے مخدوم فٹ بال کلب کو4-3سے کامیابی حاصل کرکے فائنل کا اعزاز اپنے نام کیا ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.