عوام کے مسائل ان کے دہلیز پر حل کرنے کے لیے حکومت بھرپور اقدامات کر رہی ہے ،ْ حافظ حفیظ الرحمن
پیر 29 مئی 2017 14:33
(جاری ہے)
علاقائی گریڈ کے قیام سے صوبے کے اضلاع میں سرپلیس بجلی کو دوسرے اضلاع تک فراہم کی جائیگی ،ْ وزیراعلیٰ نے کہا کہ تعمیر و ترقی کے اس سفر کو کامیاب کرنے میں عوام بھی اپنا بھرپور فعال کردار ادا کریں ۔
حکومت صوبے کے تمام اضلاع میں بلا تفریق ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا ہے عوام اپنے علاقوں میں شروع کیے جانے والے منصوبوں کی نگرانی کریں تاکہ بروقت ان منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنایا جاسکے ۔ وزیراعلیٰ نے دورہ جگلوٹ میں اسسٹنٹ کمشنر آفس کی تعمیر کے حوالے سے متعین سائٹ کا بھی معائنہ کیا اور جلد کام کا آغاز کرنے کی ہدایت کی۔مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.