فاٹا ‘آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے صوبوں کو قابل تقسیم محاصل کے حصے سے رقم دینی چاہیے ،ْ سینیٹر اسحاق ڈار
فاٹا ‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے قابل تقسیم محاصل سے اضافی رقم کی فراہمی کے معاملے پر غور کیلئے کمیٹی آف دی ہول کا اجلاس عید کے بعد ہوگا ،ْ چیئر مین سینٹ
پیر 29 مئی 2017 15:39
(جاری ہے)
ایئرفورس‘ پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے قابل تقسیم محاصل سے وفاق اور صوبے اپنے حصے سے مزید رقم دے سکتے ہیں کیونکہ سکیورٹی آپریشن پر اضافی خرچہ ہو رہا ہے۔
فاٹا‘ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے فنڈز کی فراہمی ان کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ کے بعد چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو بلا کر اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو بھی اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور صوبوں پر دبائو ڈالنا چاہیے کہ فاٹا ‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے فنڈز دیئے جائیں۔ اجلاس کے دور ان چیئر مین سینٹ رضا ربانی نے بتایا کہ فاٹا ‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے قابل تقسیم محاصل سے اضافی رقم کی فراہمی کے معاملے پر غور کے لئے سینٹ کی کمیٹی آف دی ہول کا اجلاس عیدالفطر کے بعد ہوگا۔ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے وزیرخزانہ کو تجویز دی کہ اس معاملے پر سینٹ کی کمیٹی آف دی ہول میں بحث کرائی جاسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رواں ساملی کے ابتدائی9ماہ، مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 4807 ارب روپے خرچ ہوئی: وزارت خزانہ
-
پی آئی اےنے متحدہ عرب امارات سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ’’سفری ہدایات‘‘جاری کر دیں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.