عمران خان کسی عدالت میں پیش نہیں ہو رہے، بار بار درخواست کے باوجود عمران خان کے خلاف جے آئی ٹی نہیں بنائی جا رہی ،ْ دانیال عزیز
پیر 29 مئی 2017 15:40
(جاری ہے)
عمران خان نے پہلے 10 ارب روپے کی پیشکش کا بیان دیا، الیکشن کمیشن اور ایف بی آر کے چیئرمین کے بارے میں الزامات پر بھی ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔
(ن) لیگ ریفرنس کے ساتھ بات کرتی ہے تو اس وقت ہمیں کہا جاتا ہے کہ بے جا تنقید سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ کئی کئی مہینے گذر جاتے ہیں لیکن عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے بینچ تک نہیں بنائے جاتے۔ عمران خان کے خلاف درجنوں مقدمات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سیاست جھوٹ پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے میرے خلاف توہین عدالت اور ہتک عزت کا دعویٰ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن وہ ابھی تک میرے خلاف ایسی درخواست دائر نہیں کر سکے۔انہوںنے کہاکہ نعیم الحق کو ان کے وکلاء نے بتایا ہوگا کہ دانیال عزیز عمران خان کے بارے میں درست باتیں کررہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.