انڈونیشیا کے شہر پالو میں زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ

پیر 29 مئی 2017 23:03

انڈونیشیا کے شہر پالو میں زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ
جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2017ء) انڈونیشیا کے شہر پالو میں زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کے شہر پالو میں شدید زلزلہ آیا ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث جانی و مالی نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :