بجلی اور پانی کا بحران عوام کی جان کا دشمن بن گیا ہے ، انور گجر
ْنواز شریف اور زرداری نے قدرتی وسائل سے مالا مال پاکستان کو جہنم بنا دیا ہے ، رزاق باجوہ
بدھ 31 مئی 2017 16:38
(جاری ہے)
میاں برادران نے 6 ماہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے بجائے ، بجلی کو ہی ختم کر دیا ہے ۔
کراچی سمیت پورے سندھ کو اندھیروں میں ڈبو دیا گیا ہے ۔ نواز شریف اور اس کی کچن کابینا کے لوگ بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے مسلسل جھوٹے دعوے کرکے عوام کا مذاق اڑا رہے ہیں ۔ قدرتی وسائل سے مالا مال پاکستان کو بنے 70 سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے لیکن ہمارے لٹیرے حکمران عوام کو بجلی ، پانی ، گیس ، تعلیم ، صحت و صفائی تو آج تک نہیں دے سکے لیکن پھر بھی یہ حکمران ٹولہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کے خواب دکھا رہا ہے ۔ دبئی کے شیخوں نے ریت کے ڈھیر کو چند عرصے میں جنت بنا دیا لیکن پاکستان کے حکمران اسے مسائل کا گڑھ بنانے پر تلے ہوئے ہیں ۔ انور گجر رزاق باجوہ نے مزید کہا کہ دنیا بھر اور غیر مسلم ممالک میں بھی رمضان المبارک کا مہینہ آتے ہی روز مرہ کی کھانے پینے اور دیگر استعمال کی اشیاء میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دیا جاتا ہے لیکن پاکستان میں رمضان المبارک کا مہینہ آتے ہی منافع خور اشیاء کا اسٹاک کرکے منافع کمانے کے لیے مہنگائی کا بوجھ غریبوں کے کندھوں پر ڈالتے ہیں اور منافع خور مالا مال ہوتے ہیں ۔ جنہیں کوئی پوچھنے یا روکنے والا نہیں ۔حالانکہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر ان کی چیخیں نکال دی ہیں لیکن وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دہی بھلے اور پکوڑے لینے برنس روڈ جا کر صرف فوٹوسیشن اور سیلفیاں لینے میں مگن ہیں ۔ ان کے اس دورے سے عوام کو کتنا ریلیف ملا اور کتنی مہنگائی میں کمی آئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.