فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثہ ، شاہ رخ خان محفوظ رہے
ایک سیڑھی سیٹ کی چھت سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں چھت کا بڑا حصہ نیچے گر گیا ، حادثے کے نتیجے میں عملے کے دو ارکان زخمی ہوئے۔
جمعرات 1 جون 2017 18:58
(جاری ہے)
ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق آنند ایل رائے کی ہدایات میں شاہ رخ کی ایک فلم کی شوٹنگ ممبئی کے فلم سٹی سیٹ پر جاری تھی ، اس دوران شوٹنگ میں استعمال کی جانے والی ایک سیڑھی سیٹ کی چھت سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں چھت کا بڑا حصہ بھی نیچے گر گیا ، رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان بھی اس وقت سیٹ پر موجود تھے تاہم وہ اس مقام سے دور بیٹھے تھے جہاں چھت گری ، البتہ چھت گرنے کے نتیجے میں سیٹ پر کام کرنے والے عملے کے دو ارکان زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اس واقعے کے بعد فلم کی شوٹنگ کو 2 دن کے لیے ملتوی کردیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.