سعودی عرب کے شہر قطیف میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی جمعرات 1 جون 2017 21:45

سعودی عرب کے شہر قطیف میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق
قطیف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1جون۔2017ء) سعودی عرب کے شہر قطیف میں دھماکہ ہوا ہے۔ عرب میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر قطیف میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ ایک گاڑی میں ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ دہشت گردی کی کاروائی قرار دیا جا رہا ہے۔ دھماکے کے باعث اموات میں اضافہ کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جبکہ سعودی سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :