وفاقی تعلیمی اداروں میں 2 ماہ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 2 جون 2017 18:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2017ء)وفاقینظامت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی ادروں میں 2ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جمعے کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے جمعے سے موسم گرما کی تعطیلات کے باعث بند کردئیے گئے جو 5آگست تک بندرہیں گے اور6آگست کو دوبارہ کھلیں گے۔(صدام)