لاہور ،نیب لاہور ن کی شہریوں کو جھانسہ دیکر کروڑوں روپی لوٹنی والوں کی خلاف کارروائی

ڈائریکٹر ایم ایس ایگل ٹریڈنگ لمیٹڈ عرفان علی شاہ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا

جمعہ 2 جون 2017 22:44

لاہور ،نیب لاہور ن کی شہریوں کو جھانسہ دیکر کروڑوں روپی لوٹنی والوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2017ء) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نی شہریوں کو جھانسہ دیکر کروڑوں روپی لوٹنی والوں کی خلاف کارروائی کرتی ہوئی ڈائریکٹر ایم ایس ایگل ٹریڈنگ لمیٹڈ عرفان علی شاہ کو ساتھی اویس علی شاہ سمیت گرفتار کر لیا ۔ ملزمان الیکٹرانک و دیگر اشیائ صرف ایڈوانس بکنگ کی مد میں دینی کا جھانسہ دیتی ہوئی 3 کروڑ 52لاکھ روپی لوٹ کر فرار ہو گئی تھی ۔

(جاری ہے)

مرکزی ملزم عرفان علی شاہ فیصل آباد میں جعلی پیر کی بھیس میں رہا جبکہ ساتھی ملزم اویس علی شاہ موٹیویشنل سپیکر بنارہا۔ ملزمان نی مریدین کی کثیر تعداد کو روحانی اور مالی دھوکہ بھی دیا۔ ملزمان نی موٹربائیک، یوپی ایس اور ایل ای ڈیز کی فراہمی کی نام پر کروڑوں روپی ایڈوانس کی مد میں بٹورے۔ ملزمان نی مختلف علاقوں میں ایم ایس ایگل پرائیویٹ ٹریڈنگ کی کئی فرنچائز کھول رکھی تھیں۔(معظم فخر)

متعلقہ عنوان :