چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں سے ملاقات ، بہترین کھیل کی تلقین
ہفتہ 3 جون 2017 13:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہر یارخان پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے انگلینڈ پہنچ گئے۔
انہوں نے قومی ٹیم سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں کوبہترین کھیل کی تلقین بھی کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت میچ کوئی معمولی میچ نہیں بلکہ یہ اعصاب کی مکمل جنگ ہے، اس میچ میں وہی ٹیم کامیاب ہو سکتی ہے جو اپنے اعصاب پر مکمل قابو پا کر میچ کھیلے گی، قوم کو اپنے کھلاڑیوں پر مان ہے، پاکستان کی ٹیم میچ جیتنے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.