پھلوں کے بائیکاٹ مہم سندھ کے وزیر اعلیٰ ہائوس بھی پہنچ گئی‘ وزیر اعلیٰ ہائوس میں افطار پارٹی میں پھل نہیں رکھے گئے

ہفتہ 3 جون 2017 23:21

پھلوں کے بائیکاٹ مہم سندھ کے وزیر اعلیٰ ہائوس بھی پہنچ گئی‘ وزیر اعلیٰ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جون2017ء) پھلوں کے بائیکاٹ مہم سندھ کے وزیر اعلیٰ ہائوس بھی پہنچ گئی‘ وزیر اعلیٰ ہائوس میں افطار پارٹی میں پھل نہیں رکھے گئے۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز سندھ کے وزیراعلیٰ ہائوس میں صوبائی اراکین اسمبلی کیلئے افطار پارٹی میں پھلوں کا بائیکاٹ کیا گیا۔ افطار پارٹی میں مہمانوں کی تواضع دہی بھلوں اور پکوڑوں سے کی گئی‘ افطار پارٹی میں پھل نہیں رکھے گئے۔ افطار پارٹی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شڈاہ نے کہا کہ پھل نہیں کھائیں گے کھجور سے روزہ کھول کر کھانا کھائیں گے

متعلقہ عنوان :