فیس بک پر متنازع بیان پوسٹ کرنے پر احمدی نژاد کے مشیر کو 3 سال قید کی سزا،سوشل میڈیا پر عدالتی فیصلے پر سخت تنقید
اتوار 4 جون 2017 15:10
(جاری ہے)
خیال رہے کہ پولیس نے سابق صدر کو ان کے فیس بک صفحے پر نامعلوم افراد کی جانب سے تین تبصرے پوسٹ کرنے پر حراست میں لیا۔
ان تبصروں میں ان تینوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی مبینہ طور پرتوہین کی تھی۔انصاف نیوز ویب سائٹ کے مطابق تہران کی انقلاب عدالت کے سیکشن 15 کے جج جسٹس صلواتی نے ستمبر 2015 کو داوری کو ساڑھے چھ سال قید کی سزا سنائی تھی۔ تاہم حال ہی میں اپیل عدالت نے قید کی سزا میں تخفیف کرتے ہوئے اسے تین سال کرنے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر کے میڈیا ایڈوائزر عبدالرضا داوری تہران جیل میں قید ہیں۔ اپنے ٹرائل کے عرصے میں وہ اسی جیل میں قید رہیہیں۔عبدالرضا داوری ایران کے مشہور صحافی ہیں۔ سابق صدر احمدی نژاد کے دور 2009 تا 2013 تک وہ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے نیوز ایڈیٹر بھی رہ چکے ہیں۔ وہ ایسنا نیوز ایجنسی سمیت کئی دوسرے خبر رساں اداروں کے ساتھ بھی وابستہ رہے ہیں۔داوری کے خلاف یہ پہلا کیس نہیں۔ سنہ 2014 میں ایرانی حکام نے انہیں حکومتی عہدیداروں کے خلاف من گھڑت کہانیاں پھیلانے کے الزام میں 400 ڈالر جرمانہ کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.