پاکستان اور بھارت میچ میں بک میکرز نے خوب کمائی کی

لاہور میں بھی بک میکرز متحرک نظر آئے،میچ پر کروڑوں نہیں اربوں کا جوا کھیلا گیا

اتوار 4 جون 2017 21:20

پاکستان اور بھارت میچ میں بک میکرز نے خوب کمائی کی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2017ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والا میچ میں بک میکرز نے خوب کمائی کی،گزشتہ روز ہونے والے میں پاکستان بھر سے لے کر لاہور میں بھی بک میکرز متحرک نظر آئے او میچ پر کروڑوں نہیں اربوں روپے کا جواہ کھیلا گیا جبکہ میچ پر جوا لگانے والے بک میکرز کو پکڑنے کی بجائے پولیس اپنا اپنا حصہ وصول کرنے میں لگے رہی شہر کے مختلف علاقوں میں میچوں پر خوب جوا لگایا بکر میکرز کی کمائی بھی رنگ لے آئی ہر طرف جوا ہوتا رہا اور پولیس چوپ چاپ تماشا دکھتی رہی۔

متعلقہ عنوان :