اوباما نے دہشت گردی کی ایرانی فنڈنگ کی تحقیقات روکی تھیں،امریکی میڈیا
ْ سابق صدر ایران کے جوہری پروگرام پر ہر صورت میں سمجھوتہ کرنا چاہتے تھے،رپورٹ میں انکشاف
ہفتہ 10 جون 2017 13:41
(جاری ہے)
اوباما انتظامیہ کو خدشہ تھا کہ اگر ایران کے ساتھ معاہدہ طے نہ پایا تودونوں ملکوں کیدرمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ سکتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ صدر اوباما نے دہشت گردی کی فنڈنگ کی تحقیقات کرنیوالی کمیٹیوں کو تحلیل کرکے ایران کو ریلیف فراہم کیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نہ صرف ایرانی دہشت گردی کی فنڈنگ کی تحقیقات روکی گئیں بلکہ شام اور وینز ویلا کے حوالے سے کی جانے والی تحقیقات کو بھی سردخانے میں ڈالا گیا۔رپورٹ کے مطابق صدر اوباما اور ان کی انتظامیہ ایران کو زیادہ سے زیادہ سہولت دینے کے خواہاں تھے تاکہ تہران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی کوئی ڈیل طے پاسکے۔ رپورٹ میں امریکی قومی سلامتی کے اداروں پربھی سابق صدر کی پالیسیوں کو نظر انداز کرنے کا الزام عایدکیا گیا ہے۔ صدر اوباما اور اس وقت کی قومی سلامتی کمیٹی نے ستمبر 2015ء کو ایرانی ہیکروں کی جانب سے امریکی اداروں پر کیے گئے سائبر حملوں کو بھی نظر اندازکیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.