کنٹرولڈ ماحولیاتی ٹیکنالوجی سے سبزیوں اور پھلوں کو زیادہ دیر تک محفوظ رکھا جا سکتا ہے، زرعی ماہرین
پیر 12 جون 2017 16:35
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ یہاں آم،کینو، سیب، سبز مرچ اور دیگر سبزیات کو زیادہ عرصے تک محفوظ رکھنے کیلئے کامیاب تجربات کئے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پھلوں اور سبزیوں کی سالانہ پیدا وار پندرہ ملین ٹن ہے جس میں سے تقریبا چار فیصد برآمد کی جاتی ہیں 70 فیصد مقامی سطح پر استعمال ہوتی ہیں اور باقی مقدار مناسب بعد از برداشت دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ضائع ہو جاتی ہیں جس سے ملکی معیشت کو سالانہ تقریبا ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ایک کلو گرام آم کو بذریعہ ہوائی جہاز یورپ برآمد کرنے پر تقریبا ایک سو ساٹھ روپے فی کلو گرام کے حساب سے لاگت آتی ہے جبکہ سمندری راستے سے یہ لاگت صرف بتیس روپے فی کلو گرام رہ جاتی ہے لہٰذا ہمیں کنٹینرز کے اندر ماحول کو مناسب انداز سے کنٹرول کرتے ہوئے پھلوں اور سبزیوں کی شیلف لائف بڑھاتے ہوئے انہیں بحری راستوں سے برآمد کرنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.