بھکر، سویٹ ہوم کے بچے ہمارا مستقبل ہیں ان کی کفالت اور کردار سازی میں ہمیں بھرپور کردا رادا کرنا چاہیے، ڈاکٹر عتیق الرحمن قریشی
پیر 12 جون 2017 23:25
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ مجھے ان بچوں کے درمیان رہ کر روحانی خوشی محسوس ہوتی ہے انہوں نے کہا کہ اب یہ بچے آہستہ آہستہ بڑھ رہے ہیں اور آہستہ آہستہ ان کی ضروریات میںبھی اضافہ ہور ہا ہے ا سمو قع پر انہوں نے ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جن کہ کاوشوں سے بھکر میں سویٹ ہوم کا قیام عمل میں آیا اور جس طرح وہ ان بچوں کی دیکھ بھال کر تے ہیں او وقت دیتے ہیں یہ بہت بڑی سعادت ہے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ کی اس کوشش میں ہمیں بھی ان کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے انہوں نے کہا کہ سویٹ ہوم کے بچوں کی کفالت کیلئے تمام مخیر حضرات کو از خود آگے آنا چاہیے کیونکہ جب تک ایسے لوگ ان اداروں میں شامل نہیں ہونگے ا ن اداروں کے اصل مقاصد حاصل نہیں ہو سکتے ۔
انہوں نے کہا کہ ایسے اداروں کیلئے انہیں مالی امداد کیساتھ ساتھ اپنا وقت بھی دینا چاہیے ، انہوں کہا کہ یہ صرف سو بچے نہیں اس پراجیکٹ سے سو خاندان مستفید ہور ہے ہیں اور سو گھرانوں کو ہم ان پاور کر ررہے ہیں اور اس سے سو مائوں کو بہتر مستقبل ملے گا انہوں نے کہا کہ ایسے پروگراموں میں ہمین بڑھ چڑھ کر ان بچوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے تاکہ ان بچوں میں خود اعتماد پیدا ہوا اور انہیں پتہ چلے کہ ان کا اس معاشرے میں کیا مقام ہے اور انہیں یہ بھی پتہ چلے گا کہ آگے چل کر انہوں نے معاشرے میں کیسے ایڈجسٹ ہوناہے قبل ازیں سویٹ ہوم کے تمام بچوں میں ایم ڈی پاکستان بیت المال کی طرف سے بھیجے گئے عید گفٹ جس میں جوتے ، کپڑے اور دیگر سامان تھا تقسیم کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.