تحصیل درگئی میں سی این جی سٹیشن صبح پانچ بجے سے رات 11بجے تک بند رہیں گے
پیر 12 جون 2017 23:32
(جاری ہے)
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر درگئی سردار بہادرنے کہا کہ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر ضلع ملاکنڈ کے خصوصی ہدایات پر ماہ رمضان میں تحصیل درگئی کے تمام سی این جی سٹیشن صبح پانچ بجے سے رات 11بجے تک تا حکم ثانی بند رہیں گے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی ۔
اے سی درگئی نے کہا کہ مقدس مہینے میں عوام کو بجلی کے فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے سٹیل ملز بھی بند رہیں گے تاکہ سخت گرمی میں روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا نہ ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے جس پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے اور نہ کسی شریف شہری کو تنگ کرنے یااُس کیساتھ زیادتی کرنے کی اجازت دینگے ۔قانون سب کے لئے برابر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ درگئی اور سخاکوٹ کے بازاروں میں ٹریفک مسئلے کے حل کے لئے جامع پلان تیار کیا ہے جس کی نگرانی خود کررہاہوں تاہم عوام کے تعاون کی ضرور ت ہے۔ کم عمر موٹر سائیکل سوار وں ، بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم شروع کر رہے ہیں تاکہ قیمتی جانوں کا ضیاع نہ ہوں اور حادثات میں کمی لائی جاسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.