تحریک انصاف کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی اضافے پر گہری تشویش کا اظہار
رواں مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا ہے ،ْ اسد عمر
منگل 13 جون 2017 19:05
(جاری ہے)
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ جناب عالی پاکستان واقعی بیرونی قرضوں کی خطرناک دلدل میں دھنستا جا رہا ہے۔
اسد عمر نے کہاکہ ڈار صاحب کی کارکردگی سے اس دنیا میں اگر کوئی خوش ہے تو وہ عالمی ساہوکار ہیں۔انھوں نے وزیر خزانہ کو تجویز دی کہ ڈار صاحب کاروباری لاگت کم کریں اور خسارہ چھپانے کیلئے ریفنڈز کی ادائیگیاں موخر کرنے سے باز آجائیں۔ان کا کہنا تھا کہ ڈار صاحب قوم پر نوازش فرماتے ہوئے عالمی ساہو کاروں کے قرض کی بجائے پاکستانی صنعتوں پر انحصار کرنا سیکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.