تحریک انصاف نے تجارتی خسارے میں غیر معمولی اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کردیا ، اسد عمر کا معاشی حکمت عملی بدلنے کا مطالبہ
رواں مالی سال کے ابتدائی 11ماہ میں تجارتی خسارہ 30ارب ڈالرز کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا ، اسحاق ڈار کی معاشی دانش و حکمت قوم کے کسی کام نہیں آرہی،تحریک انصاف کے رہنما کابیان
منگل 13 جون 2017 22:12
(جاری ہے)
ڈار صاحب کی کارکردگی سے اس دنیا میں اگر کوئی خوش ہے تو وہ عالمی ساہوکار ہیں۔
ڈار صاحب کاروبای لاگت کم کریں اور خسارہ چھپانے کیلئے ریفنڈز کی ادائیگیاں موخر کرنے سے باز آجائیں۔ڈار صاحب قوم پر نوازش فرماتے ہوئے عالمی ساہو کاروں کے قرض کی بجائے پاکستانی صنعتوں پر انحصار کرنا سیکھیں۔ اسد عمر نے مزید کہا کہ قابل توجہ پہلو ہے کہ برآمدات کا تو بیڑہ غرق ہے اور عالمی ساہو کار پاکستانی معیشت کی کارکردگی سے خوش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.