حکومت پنجاب ہونہار طالب علموں کو فلاحی پروگرامز کے ذریعے براہ راست مالی امداد فراہم کررہی ہے، ڈپٹی کمشنر لیہ
منگل 13 جون 2017 23:46
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب طالب علموں کو اعلی تعلیم کے حصول کے لیے معاشی کفالت کے متعدد منصوبوں پر عمل پیرا ہے اور تقریری مقابلوں کے ذریعے انہیں صلاحتیں منوانے کے مواقع میسر آرہے ہیں۔
سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن پڑھو ،بڑھو ہر میدان جیت لو کے تحت 12کروڑ 23لاکھ روپے سے زائد نقدانعامات کی تقسیم طالب علموں کے لیے تعلیمی استعداد کار میں اضافہ کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہوگی۔انہوں نے کامیاب طالب علموں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کی کامیابی دوسرے طالب علموں کے بھی مشعل راہ ہوگی۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،بابر خان مگسی نے اردو ،انگلش تقاریر و مضمون نویسی میں تحصیل و ضلعی سطح کے 96طلبہ و طالبات میں نقد انعامات تقسیم کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.