پاکستان عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹائون کی تیسری برسی کے موقع ہونے والے ملک گیراحتجاج کو موخر کرنے کا فیصلہ
بدھ 14 جون 2017 15:41
(جاری ہے)
قوم کا ہر ہر فرد سانحہ ماڈل ٹائون کے قاتلوں کو پھانسی کے تختے پر دیکھنا چاہتا ہے۔قومی سلامتی کے ادارے ملکی تاریخ کے بدترین سانحے کا نوٹس لیں۔
انہوں نے کہا کہ بے گناہ اور معصوم شہریوں کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔ڈاکٹر طاہر القادری پوری دنیا میں سفیر امن کے نام سے پہچانے جاتے ہیں،انکی ہدایات کے مطابق کارکن پرامن ہیں اور اتنے بڑے سانحے کے بعد بھی امن کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا مگر تین سال کے صبر کے بعد بھی انصاف کا نہ ملنا بہت بڑا المیہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.