موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

بدھ 14 جون 2017 16:57

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ برائے خواتین کینٹ‘دارِ ارقم حفظ القرآن اپر مال اورالفرقان ہائی سکول یٰسین کالونی گرین ٹائون کا دورہ کیا، اس موقع پر مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونیوالے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 215تھی۔

متعلقہ عنوان :