دبئی میں 11سالہ لڑکے کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار

جمعرات 15 جون 2017 18:31

دبئی میں 11سالہ لڑکے کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2017ء) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں 11سالہ لڑکے کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی میں 28سالہ پاکستانی شہری کو ایک گیارہ سالہ لڑکے کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا ہے ۔ملزم نے 29اپریل کو لڑکے کو الرفعا کے علاقے میں اسکی رہائش گاہ کے قریب بدسلوکی کا نشانہ بنایا۔ملزم کو گھر کے باہر نصب کیمرو ں کی مدد سے شناخت کیا گیا ۔ دوران تفتیش ملزم نے اعتراف جرم کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :