کنٹرولڈ ماحولیاتی ٹیکنالوجی سے سبزیوں اور پھلوں کو زیادہ دیر تک محفوظ رکھا جا سکتا ہے، زرعی ماہرین
جمعہ 16 جون 2017 15:56
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ یہاں آم،کینو، سیب، سبز مرچ اور دیگر سبزیات کو زیادہ عرصے تک محفوظ رکھنے کیلئے کامیاب تجربات کئے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پھلوں اور سبزیوں کی سالانہ پیدا وار پندرہ ملین ٹن ہے جس میں سے تقریبا چار فیصد برآمد کی جاتی ہیں 70 فیصد مقامی سطح پر استعمال ہوتی ہیں اور باقی مقدار مناسب بعد از برداشت دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ضائع ہو جاتی ہیں جس سے ملکی معیشت کو سالانہ تقریبا ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ایک کلو گرام آم کو بذریعہ ہوائی جہاز یورپ برآمد کرنے پر تقریبا 400 روپے فی کلو گرام کے حساب سے لاگت آتی ہے جبکہ سمندری راستے سے یہ لاگت صرف 90روپے فی کلو گرام رہ جاتی ہے لہٰذا ہمیں کنٹینرز کے اندر ماحول کو مناسب انداز سے کنٹرول کرتے ہوئے پھلوں اور سبزیوں کی شیلف لائف بڑھاتے ہوئے انہیں بحری راستوں سے برآمد کرنا ہو گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.