تھائی لینڈ میں سرکس کے مگرمچھ نے چڑیا گھرکے محافظ کا سر چبا ڈالا
ہفتہ 17 جون 2017 15:39
(جاری ہے)
محافظ شدت تکلیف سے چیخ پکار کرتا رہا۔ قریب تھا کہ وہ اس واقعے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا مگر مچھ نے اسے چھوڑ دیا۔
مگر مچھ کے جبڑوں میں دبائے جانے کے باعث اس کے سرمیں شدید زخم آئے اور وہ ہوش و حواس بھی کھو بیٹھا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سرکس کے مگرمچھ کے ساتھ کھیل تماشے سے قبل محافظ نے چڑیا گھر میں آئے افراد کو اپنا ہاتھ بھی دکھایا جو ماضی میں ایسے ہی ایک واقعے میں مگر مچھ کیحملے میں زخمی ہوگیا تھا اور اس کی ایک انگلی کٹ گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.