ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جو پہلی مرتبہ کسی بڑے ایونٹ میں کھیل رہے ہیں عبد الحسیم خان
کوشش کریں گے ہالینڈ ، کینیڈا سے مقابلے میں کی جانے والی غلطیاں بھارت کیخلاف میچ میںنہ دہرائیں کپتان قومی ہاکی ٹیم
ہفتہ 17 جون 2017 17:53
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیم نے اچھاکھیل پیش کیا اور دونوں ٹیموں کے خلاف کافی چانسزحاصل کئے لیکن بد قسمتی سے اس سے فائدہ حاصل نہیں کر سکے ۔
انہوں نے کہاکہ کوشش ہو گی کہ ہالینڈ اور کینیڈا سے مقابلے میں کی جانے والی غلطیاں بھارت کے خلاف میچ میں نہ دہرائیں اورمیچ میں کامیابی حاصل کریں ۔انہوںنے کہا کہ یہ دبائو والا ٹورنامنٹ ہے لیکن نوجوان کھلاڑی محنت کررہے ہیں اور قوی امیدہے کہ ہم اپنی خامیوں پرقابوپاکراگلے تمام میچزجیتیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.