قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کا سوئیٹ ہوم سکھر کے بچوں کے ہمراہ افطار

ہفتہ 17 جون 2017 23:07

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کا سوئیٹ ہوم سکھر ..
سکھر۔17جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2017ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے سوئیٹ ہوم سکھر کے بچوں کے ہمراہ افطار کیا، اس موقع پر انہوںنے سوئیٹ ہوم میں مقیم بچوں سے ملاقاتیں بھی کیں اور منتظمین سے سوئیٹ ہوم کی بابت معلومات حاصل کیں۔